Dukan ka Saman Bechne ki Dua In Urdu
Dukan ka Saman Bechne ki Dua In Urdu
سامان کی جلد فروخت کی دعا
سامان کی جلد فروخت کیلئے وظیفہ
سامان پر سورۂ یوسف کی آیت نمبر ۸۰ پڑھ کر پھونک مار دیں۔ انشاءاﷲ سامان جلد فروخت ہو جائے گا۔
:ترجمہ

: برکت لوٹ آنے کا عمل
بیت الخلاء کی دعا : بیت الخلاء میں جانے سے پہلے7 دفعہ پڑھیں اس دعا کی تسبیح ایک صبح وشام پڑھیں ۔بیت الخلاء سے باہر نکلنےکی دعابھی سات مرت مرتبہ پڑھیں۔گھرنحوست ختم اور برکت لوٹ آتی ہے ۔
:رزق کی مشکلات کے حل کے لئے
اس دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پا ک غیبی رزق عطا فرماتے ہیں۔ خیر وبرکت عطا فرماتے ہیں جہاں سے رزق کا کوئی وسیلہ نظر نہ آرہا ہو، انسان مایوسی اور ناامید ی کی اتھا ہ گہر ائی میں گرا ہوا ہو، ایسے شخص پر سے پریشانی دور ہو جاتی ہے ،اس شخص کا دستر خوان نہایت ہی وسیع ہوجا تا ہے ،اللہ پا ک کے فضل وکرم سے نسلو ں کے لیے رزق اور برکت کا سامان ہوجا تا ہے ۔رمضان شریف میں افطاری کے وقت پڑھنا رزق کے دروازے کھلوادیتاہے۔
طریقہ عمل :اول وآخر طاق عدد درود شریف7,5,3 مرتبہ پڑھ کر گیارہ مرتبہ یہ قرآنی دعا پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک ماریں اور اللہ پا ک سے دل ہی دل میں دعامانگ لیں۔تما م زندگی بھر اس عمل کا معمول رکھیں دن میں کئی با ر بھی کر سکتے ہیں،رمضان المبارک میں افطاری سے پہلے کریں۔