News

Japan’s edible fish has suddenly come back to life

Japan's edible fish has suddenly come back to life

Japan’s edible fish has suddenly come back to life

جاپان میں کھانے کیلئے دی جانیوالی مچھلی اچانک زندہ ہوگئی

کھانے کے لیے پیش کی گئی مچھلی پوری طرح سے پکائی نہیں گئی تھی،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 02 اپریل2022ء) جاپان میں کھانے کیلئے دی جانیوالی مچھلی اچانک زندہ ہوگئی، کھانے کے لیے پیش کی گئی مچھلی پوری طرح سے پکائی نہیں گئی تھی، اس خوفناک ویڈیو کو اب تک کئی لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں جب کہ یہ متعدد پلیٹ فارمز پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کے ریسٹورنٹ میںمیں نوڈلز اور سلاد کے ساتھ پیش کی جانے والی مچھلی اچانک زندہ ہوگئی جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی مذکورہ شخص کو چوپ اسٹک مچھلی کے قریب لے کر جاتا ہے تو مچھلی منہ کھول کر چوپ اسٹک کو منہ کے اندر لے جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق کھانے کے لیے پیش کی گئی مچھلی پوری طرح سے پکائی نہیں گئی تھی، اس خوفناک ویڈیو کو اب تک کئی لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں جب کہ یہ متعدد پلیٹ فارمز پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button