News One

Kasur Scandal & Zainab Murder Case: Chief Justice Calls Dr Shahid Masood In Sc


Kasur Scandal & Zainab Murder Case: Chief Justice Calls Dr Shahid Masood In Sc

#ZainabMurderCase

ڈاکٹرشاہد مسعود کو ان انکشافات کی وجہ سے سپریم کورٹ نے طلب کیا

 

“ عمران علی ایک متشدد چائلڈ پورنوگرافی انٹرنیشنل مافیا کا ممبر ہے ، جسے پاکستان کی اعلیٰ اور مضبوط شخصیات کی پشت پناہی حاصل ہے ، میرے پاس ایک وفاقی وزیر کا نام ہے ، عمران علی کے کم ازکم 37بینک اکاؤنٹس ہیں جسے یہ پاگل کہہ رہے ہیں ، کیا شہباز شریف کو یہ سب نہیں پتا ؟ یہ مائک کیوں کھنچ رہے تھے ؟ یہ لوگ اسے مروا دیں گے ، اس سب کی تحقیقات عدلیہ اور فوج کروائے ” – ڈاکٹر شاہد مسعود کے ہوشربا انکشافات