Home > Pakistan News > “May Allah bless her soul” – Naseem Zahra expresses sorrow over Sushma Swaraj’s death

“May Allah bless her soul” – Naseem Zahra expresses sorrow over Sushma Swaraj’s death

Advertisement

“May Allah bless her soul” – Naseem Zahra expresses sorrow over Sushma Swaraj’s death

نسیم زہرا نے سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی سینئر رہنما اور سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں، اللہ سشما سوراج کی مغفرت کرے۔۔ یارحمتہ اللعالمین​

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ آپ کو شرم آنی چاھیئے کہ آپ اس مشرک عورت کے لئے دعا کر رہی ھو. جس کے ہاتھ لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کے خون سے رنگے ھوےَ ہیں

ایک اور صارف نے کہا کہ جسکی اپنی بخشش مشکوک ھے وہ سشما سوراج کو بخشوانے کی دعا کر رہی ھے خدا کرے تیرا بھی وہی ٹھکانہ ہو جو سشما کا ہوگا نسیم زہرہ جی۔۔ ایک اور صارف نے نسیم

زہرہ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ صرف نام رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوجاتا​

 
"May Allah bless her soul" - Naseem Zahra expresses sorrow over Sushma Swaraj's death

Advertisement