User Submitted

Rozadar K Liay Makhro Batye

Rozadar K Liay Makhro Batye

Rozadar K Liay Makhro BatyeRozadar K Liay Makhro Batye

روزہ میں مکروہ باتیں

مکروہ کا مطلب یہ ہے کہ روزہ کی حالت میں کوئی ایسی بات ہوجائے جس سے ثواب میں کمی آجائے، اگر اتفاقیہ ایسی کوئی بات ہوجائے تو روزہ نہیں ٹوٹتابلکہ ثواب میں کمی ہوجاتی ہے، چند مکروہ باتیں یہ ہیں:۔

کوئلہ چباکر دانت مانجھنا

منجن سےدانت مانجھنا

 روزہ میں مبالغہ

ناک میں پانی ڈالنا

استنجا کرتے و قت ٹانگیں چوڑی کرکے بیٹھنا

کوئی چیز زبان سے  چکھنا

منھ میں تھوک جمع کرکے نگلنا

 غیبت کرنا

جھوٹ بولنا

گالی بکنا

 روزہ کی وجہ سے بے قراری اور گبھراہٹ کا  اظہار کرنا

غسل کی حاجت ہونے پر قصدا صبح صادق کے بعدغسل کرنا

یہ سب باتیں روزہ کے مکروہ ہیں،اس لیے ان سب باتوں سے پر ہیز کرنا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button