حافظہ ،نظر اوردائمی نزلہ و زکام کیلئے نسخہ
محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم!
میرے پاس ایک آزمودہ نسخہ ہے۔
اس نسخے کے بہت سے فائدے ہیں
یہ نسخہ حافظہ کی کمزوری، کم سنائی دینا
اور اس کےعلاو ہ دائمی نزلہ و زکام کو ختم کرتا ہے۔
حافظہ کو تقویت دیتا ہے۔ نگاہ کو تیز کرتا ہے
کھانسی اور ڈسٹ الرجی میں مفید پایا گیا ہے۔
نسخہ یہ ہے۔ ھوالشافی: کالی مرچ پندرہ گرام‘ سونٹھ تیس گرام
مغز اخروٹ پچاس گرام‘ مغز پستہ سو گرام‘ مغز بادام سو گرام‘ مصری تین سوگرام
یہ تمام چیزیں کوٹ کر سفوف بنائیں اور چھان لیں
خوراک: صبح نہار منہ ایک چمچہ (دس گرام) پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
مزید آزموده ٹوٹکوں
کے لیے
Link
پر کلک کریں
Read more articles
Click Here