محرم الحرام اور عاشورہ کی فضیلت اور تاریخی پس منظر ‎

عموماً یہ تصور کیا جاتا ہے کہ محرم کا تقدس واحترام اور اس کی وجہ حُرمت صرف سیدنا حسینؓ کی شہادت ہے، حالانکہ یہ بات حقائق سے بالکل منافی اور درست نہیں ہے

اللہ تعالیٰ نے سال کے بارہ مہینے پیدا کیئے ہوئے ہیں اور اپنے فضل وکرم سے پورے سال کے بعض ایام کو خصوصی فضیلت عطاء فرمائی ہے۔ اِ ن مہینوں میں محرم الحرام کا مہینہ ایسا مہینہ ہے جس کو قرآن کریم نے حرمت والا مہینہ قرار دیا ہے۔

اور پھر محرم الحرام میں محرم کی دسویں تاریخ جس کو عام طور پر ”عاشورا“ کہا جاتا ہے، جس کے معنی ہیں ”دسواں دن“ یہ دن اللہ تعالیٰ کی رحمت وبرکت کا خصوصی طور پر حامل ہے۔

عموماً یہ تصور کیا جاتا ہے کہ محرم کا تقدس واحترام اور اس کی وجہ حُرمت صرف سیدنا حسین ؓ کی شہادت ہے، حالانکہ یہ بات حقائق سے بالکل منافی اور درست نہیں ہے۔ اصل میں محرم الحرام کی فضیلت وتقدس شہادتِ حسین ؓ اور وقوع کر بلا کے باعث نہیں۔

دین اسلام میں اس مہینے کی فضیلت اس سے پہلے بھی تھی بلکہ اسلام سے قبل کے ادیان میں بھی اس کی فضیلت واحترام مسلم چلی آرہی تھی، ایک تویہ کہ محرم کا شمار ان چار اشہر الحرم میں سے ہوتا ہے

Click Here

Arrow