Social Media

Quotes Jumma Mubarak Urdu Quotes Images

The finest method to communicate your words and emotions is through poetry, especially Jumma Mubarak poetry.

شہنشاہوں کی چوکھٹ پے سجدے نہیں کرتا میں مجھے نوازا ھے میرے اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر

Yellow Wavy Line

Social Media

پاک ہے رب جو مجھے برداشت کرنے سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ لیکن یہ یقینی طور پر میری حیثیت سے زیادہ راحت دیتا ہے۔

Yellow Wavy Line

Social Media

بھاگی نماز جمعہ تو جاتی نہیں ہے کچھ چلتا ہوں میں بھی ٹک تو رہو میں نشے میں ہوں

Yellow Wavy Line

Social Media

آباد کریں بادہ کش اللہ کا گھر آج دن جمعہ کا ہے بند ہے مے خانہ کا در آج

Yellow Wavy Line

Social Media

ہمارا ہر کام آسان ہوگا جس دن کا پہلا کام نماز ہوگا

Yellow Wavy Line

Social Media

سر پائے خم پہ چاہیے ہنگام بے خودی رو سوئے قبلہ وقت مناجات چاہیےوہ بہت رکھتا چاہت کی نمازوں کا حساب وہ تو ایک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جاے

Yellow Wavy Line

Social Media

آباد کریں بادہ کش اللہ کا گھر آج دن جمعہ کا ہے بند ہے مے خانہ کا در آج

Yellow Wavy Line

Social Media

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر

Yellow Wavy Line

Social Media

Read more articles