Jhang News

Asif Moavia NA 90 Jhang candidate arrested


Asif Moavia NA 90 Jhang candidate arrested

Asif Moavia NA 90 Jhang

Asif Moavia arrested on the instruction of DPO jhang

اہلسنت والجماعت کے رہنما اور این اے 90 سے امیدوار مولانا آصف معاویہ کو انکے 3سیکیورٹی گارڈز سمیت اسلحہ کی نمائش کے الزام میں ڈی پی او جھنگ کے حکم پرگرفتار کر لیا گیا۔جبکہ انجمن تاجران شورکوٹ کے صدر یوسف جھنگوی کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا۔جھنگ شورکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں کارکنوں کا احتجاج جاری۔