Ubqari TotkayUrdu Nuskhe
Best Ramadan Drinks by Ubqari Wazaif
Best Ramadan Drinks by Ubqari Wazaif
صبح سحری کے وقت کھانا کھانے سے پہلے یا کھانا کھانے کے بعد گندم یا جو سے بنا ہوا ستو شکر کے شربت میں ملا کر پی لیںاس سے سارا دن پیاس کم لگے گی اور بھوک کا احساس بھی کم ہوگا۔ستو صرف سحری کے وقت پئیں ، افطاری کے وقت یا رات کے وقت استعما ل نہ کریں۔ (رمضان المبارک کے بکھرے موتی،صفحہ26)