Cancer aur La Ilaj Baimaroon Ka Ilaj Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Cancer aur La Ilaj Baimaroon Ka Ilaj Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari 2022

لاعلاج جلدی اوراچھوتی بیماریوں کیلئے نبوی دعا
حضرت ایوب علیہ السلام بہت زیادہ بیمارہوگئے تھے اوران کے تمام بدن مبارک میں کیڑے پڑچکے تھے تواللہ نے آزمائش کے بعد یہ الہامی بابرکت دعا عطا کی اوراس کی وجہ سے شفاء اوردوسری نعمتیں عطا فرمائیں۔ آج بھی اس دعاکی وہی تاثیرہے۔ اسے طاق تعداد میں 21,11یا 41 باراول واخردرود شریف کے ساتھ صبح وشام پڑھیں اور نبوی دعاکی برکت سے لاعلاج جلدی بیماریاں اورکینسرسے نجات پائیں۔
یہ دعا کینسرکاعلاج ہے، کینسرکسی بھی قسم کا ہو۔ یہ جلدی بیماریوں کا بھی بہترین علاج ہے۔ پرانی خارش ہو، ددر ہو، چنبل ہو، اس قسم کی پرنی خارش کی بیماریاں، پرانی جلدی بیماریاں، چہرے پہ دانے ہوں عورتوں کے مردوں کے، جوانی کے داغ ہوں، مسے ہوں یا عام چہرے کے دانے اورجسم کے دانے اس کیلئے دُعا بہت کمال کی چیز ہے۔ اس دُعاکی اجازت ہے، اس دُعا کی تعداد جتنی مقررکرلیں۔

Cancer aur La Ilaj Baimaroon Ka Ilaj Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari 2022

Comments are closed.