Gumshuda Cheez ka Pata lagana ka Wazifa in Urdu 2022
Gumshuda Cheez ka Pata lagana ka Wazifa in Urdu 2022
گمشدہ چیز اور رقم کو پالینے والا عمل
اِنَّالِلہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ صبح وشام ایک تسبیح کم از کم اول وآخر تین بار درود شریف کامل یقین اور اعتماد کے ساتھ پڑھیں ۔باقی پورا دن ہزاروں کی تعداد میں پڑھیں۔