By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept

Jhangtv.com

Jhang Tv Web Video Portal Jhang Sadar

  • Home
  • Islamic Books
  • Education
    • Datesheet
    • Admission Forms
    • 5th Class Old Papers
    • 8th Class Old Papers
    • 9th Class Old Papers
    • 10th Class Old Papers
    • 9th Class Guess Papers
    • 10th Class Guess Papers
    • 11th Class Guess Papers
    • 12th Class Guess Papers
    • Assessment Scheme
    • Essay
    • MCQ
  • Scholarships
  • PMF
    • Punjab Medical Faculty Pakistan
    • Punjab Medical Faculty Roll Number Slip
    • Punjab Medical Faculty Results
Reading: شبِ قدر کی فضیلت
Share
Aa

Jhangtv.com

Jhang Tv Web Video Portal Jhang Sadar

Aa
Search
  • Home
  • Islamic Books
  • Education
    • Datesheet
    • Admission Forms
    • 5th Class Old Papers
    • 8th Class Old Papers
    • 9th Class Old Papers
    • 10th Class Old Papers
    • 9th Class Guess Papers
    • 10th Class Guess Papers
    • 11th Class Guess Papers
    • 12th Class Guess Papers
    • Assessment Scheme
    • Essay
    • MCQ
  • Scholarships
  • PMF
    • Punjab Medical Faculty Pakistan
    • Punjab Medical Faculty Roll Number Slip
    • Punjab Medical Faculty Results
  • Contact US
  • Copyright and DMCA
  • Privacy Policy
Jhangtv.com > User Submitted > شبِ قدر کی فضیلت
User Submitted

شبِ قدر کی فضیلت

jhang tv April 8, 2022
Updated 2022/04/08 at 10:42 AM
Share
SHARE

شبِ قدر کی فضیلت

شبِ قدر کی فضیلت

Contents
شبِ قدر کی فضیلت”بیشک ہم نے قرآن کو لیلة القدر یعنی باعزت وخیروبرکت والی رات میں نازل کیا ہے۔اورآپ کو کیا معلوم کہ لیلةالقدرکیا ہے۔لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔اس رات میں فرشتے اور جبریل روح الامین اپنے رب کے حکم سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔ وہ رات سلامتی والی ہوتی ہے طلوع فجر تک۔ “”بیشک ہم نے قرآن کو لیلة القدر یعنی باعزت وخیروبرکت والی رات میں نازل کیا ہے۔اورآپ کو کیا معلوم کہ لیلةالقدرکیا ہے۔لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔اس رات میں فرشتے اور جبریل روح الامین اپنے رب کے حکم سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔ وہ رات سلامتی والی ہوتی ہے طلوع فجر تک۔ “
ان آیا ت میں قرآن کریم کی بہت بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے جس کی تعبیر ان الفاظ میں کی گئی ہے کہ ہم نے قرآن کی عظمت واہمیت کے پیش نظر اسے ایک نہایت ہی معظم ومکرم اور بابرکت رات میں نازل کیا ہے۔
اسی مضمون کو اللہ تعالی نے سورة الدخان آیت (3) میں یوں بیان فرمایاہے: ”بیشک ہم نے قرآن کو ایک بابرکت رات میں نازل کیا ہے بیشک ہم ڈرانے والے تھے“۔ اور یہ رات ماہِ رمضان میں تھی جس کی تصریح اللہ تعالی نے سورة البقرة آیت (58) میں فرمادی ہے : ”رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا“۔اللہ تعالی نے لیلة القدر کی عظمت واہمیت بیان کرنے کے لیے نبی کریم اکومخاطب کرکے کہا: آپ کو کیا معلوم کہ لیلة القدر کیاہے؟لیلةالقدر ایسے ہزار مہینوں سے بہتر ہے جن میں کوئی لیلة القدر نہ ہو یعنی ایک لیلة القدر تراسی سال اورچار ماہ سے بہتر ہوتی ہے اس لیے کہ اس میں فرشتے اور جبریل علیہ السلام اپنے رب کے حکم سے آسمان سے زمین پر اترتے ہیں درآنحالے کہ ان کے پاس آنے والے سال سے متعلق رب العالمین کے تمام فیصلے اوراحکام ہوتے ہیں جیساکہ سورةالدخان آیت (۴،۵) میں آیا ہے ”اسی رات میں ہر پرحکمت کام کا فیصلہ کیاجاتاہے ہمارے پاس سے حکم ہوکرہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے “۔لیلة القدر سراسر سلامتی اور خیر ہی خیر ہوتی ہے ،اس میں کوئی شر نہیں ہوتا اور یہ خیروسلامتی غروب آفتاب سے طلوع فجر تک باقی رہتی ہے۔ بعض لوگوں نے سلامتی والی رات کا مفہوم یہ بیان کیا ہے کہ مومنین اس رات کو شیاطین کے شر سے محفوظ رہتے ہیں، یا یہ کہ فرشتے مومنوں اورمومنات کو سلام کرتے ہیں۔لیلة القدر کی تعیین کے بارے میں علماء کے چالیس سے زیادہ اقوال ہیں ،سب سے قوی روایت یہ ہے کہ یہ رات ماہِ رمضان کی آخری دس راتوں میں آتی ہے ، بخاری ومسلم اوراحمد وترمذی نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ انے فرمایا: ”لیلة القدر کو رمضان کی آخری دس راتوں میں سے طاق راتوں میں تلاش کرو“۔اسی لیے نبی کریم ا ان دس راتوں میں عبادت کا بڑا اہتمام کرتے تھے ،اعتکاف کرتے تھے اورعباد ت کے لیے خود بھی جگتے تھے اوراپنے گھر والوں کو بھی جگاتے تھے۔ دیگرصحیح احادیث سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ وہ طاق راتوں میں سے کوئی رات ہوتی ہے۔
بہرحال لیلة القدر سے متعلق احادیث کا مطالعہ کرنے سے اتنی بات ضرور سمجھ میں آتی ہے کہ مسلمان کی زندگی میں اس رات کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اسی لیے اسے پانے کے لیے ہرممکن کوشش کرنی چاہیے اورنبی کریم کی اتباع میں رمضان کی آخری دس راتوں میں عبادت کا خوب اہتمام کرنا چاہیے اعتکاف کرنا چاہیے اوراپنے بچوں کو بھی ان راتوں میں عبادت کے لیے جگاناچاہیے۔

Shab E Qadr Ki Fazeelat - شبِ قدر کی فضیلت

”بیشک ہم نے قرآن کو لیلة القدر یعنی باعزت وخیروبرکت والی رات میں نازل کیا ہے۔اورآپ کو کیا معلوم کہ لیلةالقدرکیا ہے۔لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔اس رات میں فرشتے اور جبریل روح الامین اپنے رب کے حکم سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔ وہ رات سلامتی والی ہوتی ہے طلوع فجر تک۔ “

”بیشک ہم نے قرآن کو لیلة القدر یعنی باعزت وخیروبرکت والی رات میں نازل کیا ہے۔اورآپ کو کیا معلوم کہ لیلةالقدرکیا ہے۔لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔اس رات میں فرشتے اور جبریل روح الامین اپنے رب کے حکم سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔ وہ رات سلامتی والی ہوتی ہے طلوع فجر تک۔ “
ان آیا ت میں قرآن کریم کی بہت بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے جس کی تعبیر ان الفاظ میں کی گئی ہے کہ ہم نے قرآن کی عظمت واہمیت کے پیش نظر اسے ایک نہایت ہی معظم ومکرم اور بابرکت رات میں نازل کیا ہے۔

اسی مضمون کو اللہ تعالی نے سورة الدخان آیت (3) میں یوں بیان فرمایاہے: ”بیشک ہم نے قرآن کو ایک بابرکت رات میں نازل کیا ہے بیشک ہم ڈرانے والے تھے“۔ اور یہ رات ماہِ رمضان میں تھی جس کی تصریح اللہ تعالی نے سورة البقرة آیت (58) میں فرمادی ہے : ”رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا“۔

اللہ تعالی نے لیلة القدر کی عظمت واہمیت بیان کرنے کے لیے نبی کریم اکومخاطب کرکے کہا: آپ کو کیا معلوم کہ لیلة القدر کیاہے؟لیلةالقدر ایسے ہزار مہینوں سے بہتر ہے جن میں کوئی لیلة القدر نہ ہو یعنی ایک لیلة القدر تراسی سال اورچار ماہ سے بہتر ہوتی ہے اس لیے کہ اس میں فرشتے اور جبریل علیہ السلام اپنے رب کے حکم سے آسمان سے زمین پر اترتے ہیں درآنحالے کہ ان کے پاس آنے والے سال سے متعلق رب العالمین کے تمام فیصلے اوراحکام ہوتے ہیں جیساکہ سورةالدخان آیت (۴،۵) میں آیا ہے ”اسی رات میں ہر پرحکمت کام کا فیصلہ کیاجاتاہے ہمارے پاس سے حکم ہوکرہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے “۔

لیلة القدر سراسر سلامتی اور خیر ہی خیر ہوتی ہے ،اس میں کوئی شر نہیں ہوتا اور یہ خیروسلامتی غروب آفتاب سے طلوع فجر تک باقی رہتی ہے۔ بعض لوگوں نے سلامتی والی رات کا مفہوم یہ بیان کیا ہے کہ مومنین اس رات کو شیاطین کے شر سے محفوظ رہتے ہیں، یا یہ کہ فرشتے مومنوں اورمومنات کو سلام کرتے ہیں۔

لیلة القدر کی تعیین کے بارے میں علماء کے چالیس سے زیادہ اقوال ہیں ،سب سے قوی روایت یہ ہے کہ یہ رات ماہِ رمضان کی آخری دس راتوں میں آتی ہے ، بخاری ومسلم اوراحمد وترمذی نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ انے فرمایا: ”لیلة القدر کو رمضان کی آخری دس راتوں میں سے طاق راتوں میں تلاش کرو“۔

اسی لیے نبی کریم ا ان دس راتوں میں عبادت کا بڑا اہتمام کرتے تھے ،اعتکاف کرتے تھے اورعباد ت کے لیے خود بھی جگتے تھے اوراپنے گھر والوں کو بھی جگاتے تھے۔ دیگرصحیح احادیث سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ وہ طاق راتوں میں سے کوئی رات ہوتی ہے۔
بہرحال لیلة القدر سے متعلق احادیث کا مطالعہ کرنے سے اتنی بات ضرور سمجھ میں آتی ہے کہ مسلمان کی زندگی میں اس رات کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اسی لیے اسے پانے کے لیے ہرممکن کوشش کرنی چاہیے اورنبی کریم کی اتباع میں رمضان کی آخری دس راتوں میں عبادت کا خوب اہتمام کرنا چاہیے اعتکاف کرنا چاہیے اوراپنے بچوں کو بھی ان راتوں میں عبادت کے لیے جگاناچاہیے۔

TAGGED: Shab E Qadr Ki Fazeelat
jhang tv April 8, 2022
Share this Article
Facebook TwitterEmail Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Sleepy0
Angry0
Dead0
Wink0
Previous Article Maghfirat Ka Acha Mauqa Dosra Ashra مغفرت کا اچھا موقع دوسرا عشرہ
Next Article Roza Kholne Ki Dua with English and Urdu Roza Rakhne Ki Dua – Dua in Urdu English

Advertisement

Job Updates

Dubai Islamic Bank Jobs May 2022 For Branch Trainee Officers
Dubai Islamic Bank Jobs May 2022 For Branch Trainee Officers
Jobs
Pakistan Atomic Energy Commission Jobs 2022
Pakistan Atomic Energy Commission Jobs 2022
Jobs
Pakistan At Finance Division Pakistan Jobs 2022
Pakistan At Finance Division Pakistan Jobs 2022
Jobs
Ministry Of Energy Government Jobs 2022
Ministry Of Energy Government Jobs 2022
Jobs

Advertisement

Ubqari Magazine

Ubqari Feburary 2022 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari Feburary 2022 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari Magazine
Ubqari Magazine february 2019 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari Magazine february 2019 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari Magazine
Ubqari February 2016 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari March 2016 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari Magazine
Ubqari February 2016 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari February 2016 Pdf Free Download & Read Online
Ubqari Magazine
- Advertisement -
Ad imageAd image

You Might Also Like

CSS Syllabus Subject Islamic Studies
User Submitted

CSS Syllabus Subject Islamic Studies

May 20, 2022
CSS Syllabus Subject English (Precis and Composition)
User Submitted

CSS Syllabus Subject English (Precis and Composition)

May 20, 2022
Apply Online for Punjab Rozgar Scheme 2022
User Submitted

Apply Online for Punjab Rozgar Scheme 2022

May 17, 2022
Punjab At Divisional Forest Officer Jobs 2022
JobsUser Submitted

Punjab At Divisional Forest Officer Jobs 2022

May 5, 2022
  • Contact US
  • Copyright and DMCA
  • Privacy Policy

Removed from reading list

Undo
Go to mobile version
AdBlock Detected
Our site is an advertising supported site. Please whitelist to support our site.
Okay, I'll Whitelist
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?