Shab e Qadr Ki Nishaniyan Kya Hain – shab e qadr ki alamat in urdu
Shab e Qadr Ki Nishaniyan Kya Hain – shab e qadr ki alamat in urdu
شب قدر کی علامات: حضرت عبادہ بن صامت سے کی جانے والی ایک روایت میں شب قدر کی درج ذیل علامات بیان کی گئی ہیں #یہ رات چمک دار اور صاف ہوتی ہے۔ نہ زیادہ گرم اور نہ زیادہ سرد بلکہ خوشبو دار اور معتدل ہوتی ہے۔
#اس رات میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر دیکھنے سے دل میں سرور کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ #اس رات میں شیاطین کو آسمان سے پتھر نہیں مارے جاتے #شب قدر کے بعد آنے والی صبح کے سور ج میں گرمی اور تیزی نہیں ہوتی۔ # بعض بزرگوں نے اس رات میں درختوں کو سجدہ کرتے بھی دیکھا ہے جبکہ یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ اس رات میں کھارا پانی میٹھا ہوجاتا ہے۔